غیر ناطق اعداد وہ اعداد جن کی عشری صورت غیر مختتم ہوتی ہے لیکن متوالی نہیں ہوتی اسی طرح ان کو ناطق جذر المربع کی شکل میں نہ لکھا جاسکے ان اعداد کو غیر ناطق اعداد کہتے ہیں۔ غیر کامل مربع اعداد کے جذر المربع ناطق اعداد ہوتے ہیں ۔ غیر مختتم ،غیر متوالی اعداد ناطق ہوتے ہیں یعنی جو تقسیم ہی نہ ہو یا پھر تقسیم میں دور لازم آئے جیسے 33¯()100() 3.333 البتہ √2=1.41421356237309غیر ناطق ہیں۔ کیونکہ ان میں دور ہی نہیں ہے یہ لامحدود ہیں ۔ اب ناطق اعداد اور غیر ناطق اعداد دونوں کو ملا کر جو مجموعہ بنتا ہے اس کو حقیقی اعداد کہتے ہیں ۔

حوالہ جات

ترمیم
  NODES