غیظ و غضب (انگریزی: Rage) انتہائی متشدد، بے قابو غصے کی کیفیت ہے جس میں کسی صورت حال پر انتہائی مخاصمانہ رد عمل ظاہر ہوتا ہے۔ اس کے محرکات میں حد سے زیادہ زخم رسانی یا غیر منصفانہ برتاؤ ہو سکتے ہیں۔ [1]

ایسی کیفیت یا صورت حال میں مبتلا شخص ہر وقت چوکنا رہتا ہے جیسے کہ وہ ہر وقت خود کو خطرے میں محسوس کررہا ہو۔ اس وجہ سے انسان سخت پریشانی اور گھبراہٹ کا شکار رہتا ہے اور پر سکون نہیں ہو پاتا۔ اس کیفیت کو حد سے زیادہ چوکسی (Hypervigilance) کہتے ہیں ۔ انسان خود کو بے چین محسوس کرتا ہے اور اس کی نیند خراب ہو جاتی ہے۔ چڑچڑاپن پیدا ہو جانااور چھوٹی چھوٹی بات پہ غصہ کرنے لگنا اس کیفیت کیدوسری علامات ہیں۔[2] غیظ و غضب کی کیفیت میں ایک شخص قتل و غارت گری نیز انتہائی تشدد کر سکتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Cf. The APA definition of anger ("an emotion characterized by tension and hostility arising from frustration, real or imagined injury by another, or perceived injustice") and rage ("intense, typically uncontrolled anger. It is usually differentiated from hostility in that it is not necessarily accompanied by destructive actions but rather by excessive expressions").
  2. [https://www.rcpsych.ac.uk/mental-health/translations/urdu/%D9%BE%D9%88%D8%B3%D9%B9-%D9%B9%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%B9%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D8%B3-%DA%88%D8%B3-%D8%A2%D8%B1%DA%88%D8%B1-(%D9%BE%DB%8C-%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B3-%DA%88%DB%8C) پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) Post Traumatic Stress Disorder (PTSD)]
  NODES
os 3