غ
اردو کا پچیسوان حرف 'غ' (غین) ہے۔ فارسی کا بائیسواں اور عربی کا انیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 1000 شمار ہوتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | غ | ـغ | ـغـ | غـ |
حرف | غ | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER GHAIN | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1594 | U+063A |
یو ٹی ایف-8 | 216 186 | D8 BA |
عددی حرف حوالہ | غ | غ |