فردین خان ( مارچ 1974) ایک بھارتی اداکار ہے۔ وہ فلم فیئر ایوارڈ (1999ء) کے وصول کنندہ ہیں اور اداکار، ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر فیروز خان کے بیٹے ہیں۔ [1]

فردین خان
(انگریزی میں: Fardeen Khan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فردین 2021ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-03-08) 8 مارچ 1974 (عمر 50 برس)
ممبئی, بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نتاشا مادھوانی (شادی. 2005)
اولاد 2
والدین فیروز خان (والد)
والد فیروز خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان فیروز خان خاندان
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت
  • 1998–2010
  • 2020– تاحال
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فردین خان 8 مارچ 1974ء کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ وہ بالی ووڈ اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر فیروز خان کے بیٹے ہیں۔ ان کی بہن کا نام لیلیٰ خان ہے۔ خان اداکار سنجے خان اور اکبر خان کے بھتیجے ہیں۔ وہ سوزین خان اور اداکار زید خان کے کزن ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "FardeeKhan"۔ MSN۔ 2011-07-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-05
  NODES