فِشارِ خون (فارسی: فِشار یعنی دباؤ اور خون یعنی لہُو۔ مطلب خون کا دباؤ. انگریزی: Blood pressure) بدن کے رگوں پر خون کی گردش کی وجہ سے پڑنے والا دباؤ ہے۔

فِشارِ خون ماپنے کا آلہ

جب خون جسم میں گردش کرتا ہے تو وہ دورانِ گردش رگوں پر دباؤ ڈالتا ہے۔ اِس دباؤ کو فِشارِ خون یا خونی دباؤ کہاجاتا ہے۔

بلند فشار خون سے جسم کے ان اعضا کو نا قابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
  NODES