لالی پاپ
لالی پاپ ایک قسم کی میٹھی چیز ہے جسے عمومًا بچے شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ سخت کینڈی ہو سکتی ہے یا ایک چھوٹی لکڑی پر برف کے گولے کی شکل میں ہوتی ہے۔ یہ بنیادی طور پر چوسا یا چاٹا جاتا ہے۔[1] اس کے لیے عالمی سطح مختلف اصطلاحات وضع کیے گئے ہیں جیسے کہ لالی، سکر، اسٹیکی پاپ۔ لالی پاپ مختلف ذائقوں اور شکلوں میں دست یاب ہیں۔
ہمہ رنگی لالی پاپ | |
متبادل نام | لالی، سکر، اسٹیکی پاپ |
---|---|
قسم | مٹھائی |
بنیادی اجزائے ترکیبی | سکروز، بھٹے کا سوپ، ذائقہ داری |
تغیرات | آئس پاپ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Lollipop"۔ How Products are Made۔ Advameg Inc.۔ 2007۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-19