لنکن کیتھڈرل انگلستان کے شہر لنکن کا ایک مشہور اور تاریخی گرجا گھر ہے۔ یہ گرجا گھر 1300ء سے 1549ء تک دنیا کی سب سے اونچی عمارت مانا جاتا تھا۔

لنکن کیتھڈرل
  NODES