مختار (انگریزی: attorney-at-law)وہ ہے جسے قانونی اختیاردیا گیا ہو جسے کسی کام کا اختیارسونپا گیا ہو، جو دوسرے کے بدلے کام کرنے کے لیے مقرر کیا جائے، نائب کارندہ، قائم مقام کارندۂ مجاز۔ اسے عام طور سے عدالت میں مقدمے کی پیروی کا حق حاصل ہوتا ہے، عدالت دیوانی کا وکیل۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "مُخْتار لفظ کے معانی"۔ ریختہ لغت
  NODES