مستقبلیت
ادبی و فنی تحریک
مستقبلیت (انگریزی: Futurism) بیسویں صدی کے آغاز (11-1909ء) میں اٹلی میں نمودار ہونے والی ایک ا دبی و فنی تحریک ہے جس کی کلید اس مسلک کے ماننے والوں کے اس عقیدے میں تلاش کی جا سکتی ہے کہ مشین ایک مقدس اور عظیم چیز ہے۔[1] ڈاکٹر سید محمد عبد اللہ کے مطابق:
” | اس مسلک کے ماننے والے موجودہ رواں دواں زندگی کے نقیب اور اس کے مداح ہیں۔ یہ ماضی کی روایات کے سخت مخالف ہیں اور مستقبل میں سخت یقین رکھتے ہیں۔ مشین ان کے نزدیک ایک مقدس چیز ہے۔ روحانی اور مابعد الطبیعیاتی قدروں کے منکر ہیں مگر انسان کے بہتر مسقبل میں عقیدہ رکھتے ہیں۔[2] | “ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ابو الاعجاز حفیظ صدیقی، کشاف تنقیدی اصطلاحات، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1985ء، ص 173
- ↑ کشاف تنقیدی اصطلاحات، ص 174