موصل عراق کے شمال میں ایک مشہور شہر ہے۔ یہ دریائے دجلہ پر آباد ہے اور زیادہ تر کرد لوگوں پر مشتمل ہے۔ یہ ترکی اور شام سے قریب ہے۔ صوبہ نینویٰ کا دار الحکومت ہے اس کے قریب ہی پرانے نینویٰ کے کھنڈر ہیں زنگی خاندان (1127 تا1259ھ) کا آغاز یہیں سے ہوا[4]

موصل
(عربی میں: الموصل ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

انتظامی تقسیم
ملک عراق   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ نینوی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°22′00″N 43°07′00″E / 36.366666666667°N 43.116666666667°E / 36.366666666667; 43.116666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 180 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 223 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1792000 (2023)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 60،  40  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
قابل ذکر
جیو رمز 99072  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مذہبی آبادی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ موصل في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  2.     "صفحہ موصل في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2024ء 
  3. https://www.macrotrends.net/cities/21536/mosul/population#:~:text=The%20metro%20area%20population%20of,a%203.32%25%20increase%20from%202017.
  4. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 132،دارالسلام الریاض
  NODES