مہدیان
دہلی بھارت میں واقع قبرستان
مہدیان دہلی دروازہ کے بائیں جانب ایک مشہور قبرستان ہے، جہاں شاہ ولی اللہ کو اپنے والد شاہ عبد الرحیم دہلوی کے ساتھ دفن کیا گیا تھا۔ بھارتی مجاہدِ آزادی و عالمِ دین حفظ الرحمن سیوہاروی بھی اس قبرستان میں مدفون ہیں۔[1]
مہدیان | |
---|---|
تفصیلات | |
مقام | دہلی دروازہ، دہلی کے بائیں طرف |
ملک | بھارت |
قابل ذکر مدفون شخصیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ سید محبوب رضوی۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (2005 ایڈیشن)۔ المیزان ناشران و تاجران کتب، الکریم مارکیٹ، اردو بازار، لاہور۔ ص 150۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-02