نائٹریٹ یا نطرید (nitrate) ایک کثیرجوہری آئن ہے جس کا کیمیائی صیغہ NO-3 ہے۔ اس آئن پر مشتمل نمکیات کو نطرید کہا جاتا ہے۔ نطریدوں کھاد اور دھماکے باز (explosives) کے عام اجزاء ہیں۔ تقریبا تمام غیر نامیاتی نطرید پانی میں حل پزیر ہوتے ہیں۔ ناقابل نطرید کی ایک مثال بسمتھ آکسینائٹریٹ (bismuth oxynitrate) ہے۔

  NODES
Done 1