نریندر مودی

بھارت کےموجودہ وزیر اعظم

نریندر دامودر داس مودی (گجراتی: નરેન્દ્ર મોદી) بھارتی سیاست دان اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ اس سے قبل مودی گجرات (بھارت) کے وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ ان کی پیدائش 17 ستمبر 1950ء کو شمالی گجرات کے مہسانہ ضلع میں ہوئی۔ مودی کا سیاسی سفر 1984ء میں شروع ہوا۔ جب آر ایس ایس نے اپنے چند ارکان کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں بھیجا، ان میں مودی بھی شامل تھے۔ انھوں نے لال کرشن اڈوانی کی سومناتھایودھیا یاترا اور مرلی منوہر جوشی کی کنیاکماریکشمیر یاترا میں حصہ لیا۔ سنہ 1995ء میں انھوں نے گجرات میں انتخابات کے پرچار کی ذمہ داری نبھائی۔ ان کی ولادت وادی نگر کے ایک چھوٹے سے خاندان میں ہوئی تھی۔ انھوں نے بچپن میں اپنے والد کے ساتھ چائے بیچی۔ آٹھ سال کی عمر میں انھوں نے آر ایس ایس سے اپنا تعلق وابستہ کیا۔ کم عمری میں طے شدہ شادی کی وجہ سے انھوں نے ہائی اسکول مکمل کرنے کے بعد گھر چھوڑ دیا اور دو سال تک شہر در شہر گھومتے رہے۔ گجرات لوٹنے سے قبل وہ کئی مذہبی مراکز کی زیارت کر چکے تھے۔ 1971ء میں وہ سنگھ کے مکمل رکن بن گئے۔ ہنگامی صورت حال کے دوران میں انھیں روپوش ہوجانا پڑا۔ 1985ء میں سنگھ نے انھیں بی جے پی میں شامل کر دیا اور 2001ء تک وہ پارٹی میں کئی عہدوں پر فائز رہے۔

نریندر مودی
(گجراتی میں: નરેન્દ્ર મોદી)،(ہندی میں: नरेन्द्र मोदी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعظم بھارت (چودہویں)
آغاز منصب
26 مئی 2014
صدر پرنب مکھرجی
رام ناتھ کووند
منموہن سنگھ
 
چودہویں وزیر اعلیٰ گجرات
مدت منصب
7 اکتوبر 2001 – 22 مئی 2014
گورنر
کیشوبھائی پاٹل
آنندی بین پاٹل
رکن پارلیمان، لوک سبھا
آغاز منصب
16 مئی 2014
مرلی منوہر جوشی
 
رکن گجرات قانون ساز اسمبلی
مدت منصب
1 جنوری 2002 – 16 مئی 2014
کملیش پاٹل
سوریش پاٹل
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Narendrabhai Damodardas Modi)،  (گجراتی میں: નરેન્દ્ર દામોદરદાસ મોદી)،  (أوادیہ میں: नरेंद्रभाई दामोदरदास मोदी)،  (ہندی میں: नरेंद्रभाई दामोदरदास मोदी)،  (سنتالی میں: ᱱᱚᱨᱮᱱᱫᱽᱨᱚ ᱢᱳᱫᱤ ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 ستمبر 1950ء (74 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادناگار [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش 7، لوک کلیان مارگ، نئی دہلی
شہریت بھارت [5]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل گجراتی لوگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سفید   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.78 میٹر ،  5.7 فٹ   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 75 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دایاں [7]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندومت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن بھارتیہ جنتا پارٹی [11]،  راشڑیہ سوایمسیوک سانگھ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ جیشودابن نریندرابھائی مودی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 0 [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گجرات (بھارت) (–1983)[14][15]
دہلی یونیورسٹی (–1978)[16]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سیاسیات ،سیاسیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [9][10]،  مصنف [17]،  سماجی کارکن [18]،  کتابیات ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان گجراتی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  گجراتی ،  سنسکرت ،  پنجابی [19]،  بنگلہ [20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بھارت کی ثقافت ،  سیاست [21]،  فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 391937 امریکی ڈالر (جون 2020)[22]  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رام رتھ یاترا [23]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100   (2021)[24]
 لیگون آف میرٹ (2020)[25]
اگ نوبل انعام (2020)[26]
 آرڈر آف زاید (2019)
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو (2019)[27]
 نشان عبد العزیز السعود   (2016)
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2014)[28]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر
 آرڈر آف دی نیل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنہ 2001ء میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ کیشو بھائی پٹیل کے استعفی دینے کے بعد مودی کو وزیر اعلیٰٰ بنایا گیا۔[29] اس کے فوراً بعد وہ گجرات اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ گجرات فسادات میں ان کی زبردست کرکری ہوئی اور انھیں براہ راست اس کا ذمہ دار بتایاگیا۔ مگر عدالت عظمی کو ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ بحیثیت وزیر اعلیٰ گجرات ان کے کام کاج کی بہت تعریف ہوئی۔ وہ تعلیم، غربت اور صحت کے میدان میں اچھا کام نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنے۔

ابتدائی زندگی

مودی کی پیدائش 17 ستمبر 1950ء کو گجرات کے مہسانہ ضلع میں ایک غریب خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد دامودر داس ریلوے اسٹیشن پر چائے بیچتے تھے اور والدہ ہیرا بین گذر بسر میں مدد کے لیے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں۔ بچپن میں خود نریندر مودی اپنے والد کے ساتھ ٹرینوں میں چائے بیچا کرتے تھے۔ ان کے سوانح نگار کے مطابق بچپن میں ان کے ذہن میں سنیاسی بننے کا بھی خیال آیا تھا اور وہ کچھ دن راماکرشن مشن میں بھی جا کر رہے۔ 17 سال کی عمر میں جشودا بین سے ان کی شادی ہوئی لیکن دونوں کبھی ساتھ نہیں رہے۔[30]

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ میں شمولیت

1967ء میں ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس میں شمولیت اختیار کر لی تھی اور 70 کی دہائی سے پرچارک یا تنظیم کے مبلغ کے طور پر کام کر نا شروع کر دیا۔

الزامات و تنقید

نریندر دامودر داس مودی متنازع شخصیت کے مالک ہیں۔ مودی کے مخالفین انھیں تفرقہ پیدا کرنے والی شخصیت گردانتے ہیں۔ سنہ 2002ء کے گجرات فسادات کے دوران مودی گجرات کا وزیر اعلیٰٰ تھا جس کی وجہ سے ان پر الزام دیا جاتا ہے کہ وہ پس پردہ اس میں ملوث تھے۔

تصنیف

نریندر مودی نے سنہ 2008ء میں ایک کتاب گجراتی زبان میں ’جيوتی پونج ‘ لکھی تھی جس میں انھوں نے ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس گمنام رہنے والے کے کارکنان کے بارے میں لکھا ہے۔[31]

حوالہ جات

  1. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/modi-narendra-damodardas — بنام: Narendra Damodardas Modi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Narendra_Modi — بنام: Narendra Modi
  3. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000029614 — بنام: Narendra Modi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. DNA — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 4 دسمبر 2016
  5. DNA — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 11 نومبر 2011
  6. ناشر: دی انڈین ایکسپریس — تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2016 — https://web.archive.org/web/20170309032700/http://indianexpress.com/article/india/india-news-india/pm-modi-brother-asks-teli-community-to-adopt-modi-prefix-4386125/ — سے آرکائیو اصل فی 9 مارچ 2017
  7. Is Modi, a right handed man? — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2021
  8. https://starsunfolded.com/narendra-modi/
  9. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  10. ^ ا ب https://www.workwithdata.com/person/modi-shri-narendra-1950 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اکتوبر 2024
  11. ISBN 978-81-288-2803-4Management Guru Narendra Modi — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2021
  12. http://www.thehindu.com/news/national/narendra-modis-wife-injured-in-road-accident-in-rajasthan/article22675666.ece — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018
  13. تاریخ اشاعت: 10 اپریل 2014 — India Today — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 25 نومبر 2020
  14. https://web.archive.org/web/20170317223653/http://indiatoday.intoday.in/story/narendra-modi-degree-controversy-delhi-university-rti/1/903745.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 17 مارچ 2017
  15. From tea vendor to Prime Minister candidate — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 21 اپریل 2014
  16. https://web.archive.org/web/20140819083702/http://www.hindustantimes.com/india-news/modi-proves-to-be-an-astute-strategist/article1-264941.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 19 اگست 2014
  17. ناشر: گڈ ریڈز — جلد: 91 — صفحہ: 592-593 — شمارہ: 6 — Good Reads — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020
  18. Narendra Modi: Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 24 اکتوبر 2020
  19. https://www.indiatoday.in/india/story/in-8-indian-languages-pm-modi-tells-diaspora-everything-is-fine-1602066-2019-09-23 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2021
  20. In 8 languages Modi can read and speak — اخذ شدہ بتاریخ: 17 فروری 2021
  21. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191049682 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  22. ناشر: زی نیوز — تاریخ اشاعت: 15 اکتوبر 2020 — https://zeenews.india.com/india/prime-minister-narendra-modi-slightly-richer-home-minister-amit-shahs-net-worth-falls-pmo-2317518.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2020
  23. ناشر: نیو یارک ٹائمزThe New York Times Magazine — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 12 مارچ 2017
  24. Time — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
  25. تاریخ اشاعت: 21 دسمبر 2020 — Hindustan Times اور The Hindustan Times — اخذ شدہ بتاریخ: 26 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 21 جنوری 2021
  26. عنوان : Donald Trump, Boris Johnson, and other leaders win Ig Nobel awards for teaching people about life and death — جلد: 370 — صفحہ: m3675 — https://dx.doi.org/10.1136/BMJ.M3675https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/32948527
  27. ناشر: انڈیا ٹوڈے — تاریخ اشاعت: 12 اپریل 2019 — https://web.archive.org/web/20190514222834/https://www.indiatoday.in/india/story/russia-narendra-modi-order-of-st-andrew-the-apostle-1500321-2019-04-12 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 14 مئی 2019
  28. ناشر: سی این این نیوز 18https://web.archive.org/web/20161220125912/http://ibnlive.in.com/news/list-of-winners-of-indian-of-the-year-2014/534516-3.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2020 — سے آرکائیو اصل فی 20 دسمبر 2016
  29. "Gujarat Assembly Elections 2012: Narendra Modi profile"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2013 
  30. نریندر مودی متنازع شخصیت کے مالک - BBC News اردو
  31. نریندر مودی کو کس نے بنایا؟ - BBC News اردو

بیرونی روابط

دیگر
  NODES
COMMUNITY 1