نظام مدفون (embedded system) اصل میں ایک قسم کا کمپیوٹر (کمپیوٹر) ہی ہوتا ہے جسے صرف کوئی ایک یا چند مخصوص افعال انجام دینے کے لیے ہی بنایا گیا ہو، بعض اوقات اس کے لیے مدفون کمپیوٹر (embedded computer) کی اصطلاح بھی اختیار کی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، مدفون کمپیوٹر شائد سب سے زیادہ کثرت سے زیر استعمال کمپیوٹر یا کمپیوٹر کہے جا سکتے ہیں کیونکہ یہ کم و پیش تمام اقسام کی روزمرہ استعمال میں لائی جانے والی برقیاتی اختراعات (devices) میں کسی نا کسی شکل میں موجود ہوتے ہیں۔

  NODES