واک مین پورٹیبل میڈیا پلیئر کا ایک برانڈ ہے جو سونی نے تیار کیا تھا۔ اصل واک مین؛ جو 1979 میں ریلیز ہوا تھا، ایک پورٹیبل کیسٹ پلیئر تھا، جس نے لوگوں کو چلتے پھرتے اپنی پسند کا موسیقی وغیرہ سننے کی اجازت دی تھی۔[2][3] اس کی مقبولیت نے "واک مین" کو کسی بھی پروڈیوسر یا برانڈ کے ذاتی سٹیریو کے لیے غیر سرکاری اصطلاح بنا دیا۔[4] 2010ء تک جب اس کی تیاری رک گئی، سونی نے تقریباً 200 ملین کیسٹ والے واک مین بنائے تھے۔[5]

واک مین

واک مین لوگو (1981ء-2000ء 2000ء-تاحال)
مختلف واک مین مصنوعات؛ اوپر بائیں سے گھڑی کی سمت: ایک سی ڈی واک مین، ایک ڈی ڈی (کیسٹ) واک مین، ایک ایم ڈی واک مین (منی ڈسک)، ایک ایف ایم واک مین (ریڈیو)
ادارہسونی
قسمپورٹیبل میڈیا پلیئر
پرچون دستیابییکم جولائی 1979ء – 25 اکتوبر، 2010ء۔ (کمپیکٹ کیسٹ ایڈیشن)؛ تقریباً 1979ء (اے ایم/ایف ایم ریڈیو)؛ یکم جولائی 1984ء – تاحال (دیگر تمام ایڈیشن)
یونٹ فروخت385 ملین (تمام ایڈیشنز، 31 مارچ 2009 تک)[1]

2020 تک فی الحال صرف ڈیجیٹل آڈیو و میڈیا پلیئرز بنائے جا رہے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sony Japan - タイムカプセル vol.20 そして、その名は世界共通語になった"۔ Sony
  2. Micheal Bull (2006)۔ "Investigating the Culture of Mobile Listening: From Walkman to Ipod"۔ Consuming Music Together۔ Computer Supported Cooperative Work۔ ج 35: 131–149۔ DOI:10.1007/1-4020-4097-0_7۔ ISBN:1-4020-4031-8
  3. Paul Du Gay (1997)۔ Doing Cultural Studies: The Story of the Sony Walkman۔ SAGE Publications۔ ISBN:9780761954026
  4. Mark Batey (2016)، Brand Meaning: Meaning, Myth and Mystique in Today's Brands (Second ایڈیشن)، Routledge، ص 140
  5. walkman-archive.com, Gallery Sony, retrieved 31 May 2020.
  NODES
OOP 1