اصطلاح term
وزیر اعلٰی Chief minister

وزیر اعلٰی بھارت،پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک میں صوبے یا ریاست کی سطح پر حکومت کا سب سے بڑا وزیرہوتا ہے۔ یہ حکومت چلانے کا زمہ دار ہوتا ہے۔ عام طور پر صوبائی اسمبلی میں اکثریتی جماعت کا سربراہ ہوتا/ہوتی ہے۔

  NODES