ولگاتا (انگریزی: Vulgate) بائبل کا ایک لاطینی ترجمہ ہے جس کا ترجمہ مقدس جیروم نے چوتھی صدی کے آخر میں کیا تھا اور اس کا سنہ 1592ء میں جائزہ لیا گیا اور بعد میں رومی کاتھولک کلیسیا نے اس کو مسلمہ فہرست میں شامل کر لیا تھا۔

مقدس جیروم کا عہد نامہ قدیم کے لاطینی ترجمے کا ایک نسخہ۔

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES