ولیم جونز
ولیم جونز (1746–1794) ایک ماہر لسانیات اور برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرف سے بنگال میں جج تھا۔ مقدمات کے سلسلے میں اسے اکثر مقامی لوگوں سے ملنا پڑتا تھا۔ چنانچہ اسنے مقامی لوگوں کے رسوم و رواج کو جانا اورسنسکرت زبان کو سیکھا۔ سنسکرت برصغیر کی بے شمار زبانوں کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے جس میں اردو بھی شامل ہے۔ ولیم جونز کو پہلے ہی لاطینی اور یونانی زبانیں آتیں تھیں۔ وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ سنسکرت اور لاطینی اور یونانی زبانوں میں بہت مشابہت ہے۔ اپنے مشاہدے کو اسنے دوسرے لوگوں کے سامنے بھی پیش کیا۔ ولیم جونز کا یہ مشاہدہ لسانیات مین سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور یوں لسانیات میں ایک نئے شعبے کی بنیاد پڑی جس کا نام ہے انڈو یورپین زبانیں۔
ولیم جونز | |
---|---|
(انگریزی میں: Sir William Jones)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 ستمبر 1746ء [2][3][4][5][6][7][8] ویسٹ منسٹر [9]، لندن [9] |
وفات | 27 اپریل 1794ء (48 سال)[2][3][4][5][10][7][8] کولکاتا [10][11] |
وجہ وفات | التہاب [1] |
طرز وفات | طبعی موت [12] |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی [1] انگلستان [13] |
رکن | رائل سوسائٹی [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ [1] ہیعرو اسکول [1] |
پیشہ | ماہر انسانیات [1]، ماہرِ لسانیات [1]، منصف [14][1]، مترجم [1]، شاعر [1]، مصنف [1]، ماہر نباتیات [15]، سیاست دان [1]، مستشرق [1] |
مادری زبان | انگریزی [13] |
پیشہ ورانہ زبان | سنسکرت [14][1]، عربی [1]، عبرانی [16]، فرانسیسی [1]، اطالوی [1]، انگریزی [2][1] |
شعبۂ عمل | علم زبان [1]، نباتیات [1]، قانون [1]، سیاست [1]، ادب [1]، بشریات [1] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ William Jones Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121840007 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s20tdz — بنام: William Jones (philologist) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/68928860 — بنام: William Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: William Jones II — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Jones_II,_William — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ williwm jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/jones-william — بنام: William Jones
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/29245 — بنام: William Jones
- ↑ william jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب William Jones biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/68928860
- ↑ William Jones Biogrphy — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب William jones Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ^ ا ب عنوان : Before Babel — William Jones Biography
- ↑ William Jones Bography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018
- ↑ William Jones BIography — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2018