وی ایس نائپال

برطانوی ناول نگار

سر ودیادھر سورج پرساد نائپال ایک ہندو-نیپالی نسل کے نوبل انعام یافتہ کیریبین کے مصنف تھے جو ٹرینی ڈاڈ میں برطانوی شہریت کے ساتھ پیدا ہوئے۔

وی ایس نائپال
(انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Vidiadhar Surajprasad Naipaul ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 اگست 1932ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چاگواناس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 2018ء (86 سال)[8][5][6][7][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [12]
مملکت متحدہ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نادرہ نائپال   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ
کوئنز رائل کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [14]،  ناول نگار ،  صحافی ،  مضمون نگار ،  افسانہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادب [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2001)[19][20]
بین الاقوامی نونینو انعام (1993)
 نائٹ بیچلر   (1990)[21]
یروشلم انعام (1983)
مین بکر پرائز (برائے:In a Free State ) (1971)[22][23]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وی ایس نائپال 1932ء میں ٹرینی ڈاڈ میں پیدا ہوئے۔ 1950ء میں وہ انگلینڈ آگئے۔ چار سال آکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1954ء میں لکھنا شروع کیا۔ نائپال نے سوائے لکھنے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ اب تک گیارہ ناول لکھ چکے ہیں۔ جن پر بہت سے انعامات ملے ہیں۔ 1960ء میں انھوں نے سفر کرنا شروع کیا۔ پہلے انھوں نے ویسٹ انڈیز اور جنوبی امریکا کا دورہ کیا۔ 1964ء میں ہندوستان کا سفر اختیار کیا جس پر تین کتابیں تحریر کیں۔ 1980ء میں اپنے وطن ٹیرینی ڈاڈ کے حوالے سے سفرنامہ لکھا۔ 1980ء میں انجنٹائن کے علاوہ ایران، پاکستان، ملائیشیا اور انڈونیشیا کا طویل احوال لکھا۔ علاوہ ازیں تحریر کے فن پر دو مبسوط مقالے لکھے۔ 2001ء میں ان کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔

اس نے 1996ء ایک پاکستای صحافی نادرہ خانم علوی سے شادی کر لی۔

2018ء میں وہ لندن میں وفات پائے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0619740/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn0wjf — بنام: V. S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/V-S-Naipaul — بنام: Sir V.S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2779895 — بنام: V.S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?107530 — بنام: V. S. Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/naipaul-v-s-vidiadhar-surajprasad — بنام: V. S. (Vidiadhar Surajprasad) Naipaul — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11917370r — بنام: Vidiadhar Surajprasad Naipaul — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. ^ ا ب https://www.bbc.co.uk/news/uk-45159149
  9. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0045299.xml — بنام: Vidiadhur Surajprasad Naipaul
  10. Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/24773 — بنام: Vidiadhar Surajprasad Naipaul
  11. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/194256 — بنام: Vidiadhar Surajprasad Naipaul
  12. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2001/press.html
  13. Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/2RNZ_zHO5eegDCig44MQxObtxyU/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021
  14. https://cs.isabart.org/person/32823 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11917370r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006014 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6367587
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990006014 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  19. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/2001/
  20. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  21. عنوان : Supplement To The London Gazette of Friday, 29th December 1989 — شمارہ: 51981 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/51981/data.pdf
  22. https://www.theguardian.com/books/2018/aug/11/vs-naipaul-nobel-prize-winning-british-author-dies-aged-85
  23. https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/1971
  24. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/half-a-life
  25. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/a-bend-in-the-river — اخذ شدہ بتاریخ: 8 نومبر 2022



  NODES