پائنیر 11 (Pioneer 11) یا پائنیر جی (Pioneer G) ناسا کا ایک خلائی جہاز ہے جو پائنیر 10، وائجر 1، وائجر 2 اور نیو ہورائزنز کیساتھ نظام شمسی سے باہر ہے۔

  • لانچ = 6 اپریل 1973
  • مشتری = 3 دسمبر 1974
  • زحل = 1 ستمبر 1979
  • آخری رابطہ = 30 ستمبر 1995
  NODES