پات
ز چ : شطرنج نامی کھیل میں اگر بادشاہ کو شہ نہ ہو اور جس کی باری ہو وہ کوئی چال نہ چل سکتا ہو تو کھیل فوری طور پر خود بخود برابر ختم ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی کھیل برابر ہونے کی چھ صورتیں ہیں۔ جن میں سے ایک صورت یہ ہے جس کھلاڑی کا وقت ختم ہو جائے وہ ہار جاتا ہے لیکن اگر مخالف کھلاڑی کے پاس شہ مات کرنے کے لیے مہرے نہ ہوں تو کھیل برابر ہو جاتا ہے۔