پتراجایا
پتراجایا (Putrajaya) ایک منصوبہ بندی سے بنا شہر جو کوالالمپور کے جنوب میں 25 کیلومیٹر دوری پر واقع ہے۔ یہ ملائیشیا کا وفاقی انتظامی مرکز ہے۔
وفاقی علاقہ | |
نعرہ: Bandar raya Taman, Bandar raya Bestari (باغ شہر, ذہین شہر) | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | وفاقی علاقہ |
قیام | 19 اکتوبر 1995 |
وفاقی علاقہ | 1 فروری 2001 |
حکومت | |
• زیر انتظام | پتراجایا کارپوریشن |
• چیئرمین | شمس الدین عثمان |
رقبہ | |
• کل | 49 کلومیٹر2 (19 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 67,964 |
منطقۂ وقت | MST (UTC+8) |
شمسی وقت | UTC+06:46:40 |
ویب سائٹ | http://www.ppj.gov.my/ |
تصاریر
ترمیم-
وزیر اعظم کا دفتر
-
پربادانان حکومت کمپلیکس
-
وزارت خزانہ
-
وزارت انصاف
-
پتراجایا
-
وزیر اعظم دفتر اور رات کو پتراجایا مسجد
-
سیری واواسان پل
-
پتراجایا مسجد
-
سیری سو جانا پل
-
لیک سائڈ ہوٹل