مملکت جانور
قسمہ مفصلی پایہ
جماعت حشرات
طبقہ کھپرا پر
پتنگا انوع


پتنگا پردار کیڑا ہے جو تتلی کے سنگ کھپرا پر (Lepidoptera) حشرات کے طبقہ میں شامل ہے۔ اسکے تقریباً 160،000 اقسام ہے جو جگ کے سب کے سب بر اعظم سوائے انٹارکٹکا میں پائے جاتے ہیں۔ یہ کیڑے زیادہ تر شب گرد ہوتے ہیں مگر ایسے انوع بھی ہیں جو اجالے کے وقت گھومتے ہیں۔

پتنگا کا روپ تتلی جیسا ہوتا ہے مگر انکے مُحاس (آنٹینا) میں فرک ہے۔ تتلی کے محاس پتلے، سیدھے اور گیند میں ختم ہونے والے ہیں پر پتنگا کے پاس مڑے ہوئے اور پنکھ یا کنگھی کی شکل میں بِنا گیند میں انت ہونے والے محاس ہیں۔

پتنگوں کے زندگی میں 4 درجے ہیں۔ وہ اپنی زندگی انڈے میں شروع کرتے ہیں اور انڈے سےکملا یا بھوآ (کیٹرپلر) کے ابتار میں نکلتے ہیں جسکا سائنسی نام "لاروا" ہوتا ہے۔ پتے کھا کھا کر وہ اپنے آپ کو ریشم کے کویے میں بند کر دیتے ہیں اور اس میں اپنے آپ کو پنکھ دار پتنگے میں بدل دیتے ہیں جو انکا انتم روپ ہے۔

بر صغیر میں ایک پائے جانے والا پتنگا جسکا نام سانپ سر یا جبّار پتنگا (Atlas Moth) ہے دنیا کے سب سے بڑے پتنگوں میں سے ہے۔

  NODES
Done 1