پرندہ
پرندہ اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔۔
پرندے جماعت طائریات سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے فقاری جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریباً دس ہزار انواع ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ قطب شمالی اور انٹارکٹیکا سمیت دنیا کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
پرندہ | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جماعت [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | قازی النسل |
سائنسی نام | |
Aves[1][2][3] لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2011 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — تاریخ اشاعت: 1758 — جلد: 1 — صفحہ: 12 — Systema Naturae
- ↑ "معرف Aves دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2024ء