پلنگ

گھر یا مقام رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔

پلنگ (انگریزی: bed)،گھر یا مقامِ رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔ دور جدید میں اس کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔۔۔سنگل بیڈ اور ڈبل بیڈ۔ [1][2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bed"۔ The Free Dictionary By Farlex۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-16
  2. "Bed"۔ Merriam-Webster۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-16

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  NODES
Done 1