اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیاز

 

اسمیاتی درجہ نوع [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
Asparagales
جنس: ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium cepa[1][2][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیاز در شلگهی دزفول
پیاز دزفول 1390

پیاز (انگریزی: Onion) ایک پودا ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

دیگر نام

ترمیم

پیاز کو انگریزی زبان میں onion کہتے ہیں۔اور ہندی زبان میں بھی اسے پیاز کہتے ہیں۔ پنجابی زبان میں اس کے کئی نام ہیں جیسا کہ باسل ، واسل ، گَنڈا وغیرہ۔

فوائد

ترمیم

پیاز ایک قسم کی ترکاری ہے، لہٰذا اسے غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج کل اس کی کاشت عام ہے۔ اسے تازہ اور انجمادی شکل، اچار، سفوف اور ٹکڑوں کی شکل میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا ذائقہ تیز، مسالے دار، میٹھا اور تیکھا پایا جاتا ہے۔ اس کو سرکہ ملا کر استعمال کرنا عام ہے۔اس کو سلاد کے طور پر کھانے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔ اور اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ اس میں ایک کیمیکل سلفر پایا جاتا ہے۔(جس کی وجہ سے پیاز کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔)

تاریخ میں پیاز کا استعمال

ترمیم

پیاز اور اس طرح کی ترکاریاں ہزا رہا سال سے انسان استعمال کرتا آ رہاہے۔ کانسی کے دور میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے جو تقریباً 5000ق۔ م۔ کی تاریخ کی گواہی دیتاہے۔[5]

ادویات اور صحتی اثرات

ترمیم
Raw Onions
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy166 کلوJ (40 kcal)
9.34 g
شکّر4.24 g
Dietary fiber1.7 g
0.1 g
Saturated0.042 g
Monounsaturated0.013 g
Polyunsaturated0.017 g
1.1 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
0%
0 μg
Thiamine (B1)
4%
0.046 mg
Riboflavin (B2)
2%
0.027 mg
Niacin (B3)
1%
0.116 mg
Vitamin B6
9%
0.12 mg
فولک تیزاب
5%
19 μg
Vitamin B12
0%
0 μg
حیاتین ج
9%
7.4 mg
Vitamin E
0%
0.02 mg
Vitamin K
0%
0.4 μg
Mineralsمقدار
Calcium
2%
23 mg
Iron
2%
0.21 mg
Magnesium
0%
0.129 mg
فاسفورس
4%
29 mg
Potassium
3%
146 mg
Sodium
0%
4 mg
جست
2%
0.17 mg
دیگر اجزامقدار
Water89.11 g
Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

اس کا استعمال بخار، ذیابیطس، قلبی امراض میں مفید ثابت ہوا ہے۔ پیاز کا شمار، دنیا کے 45 صحتمند غذاؤں میں کیا جاتا ہے۔[6]

مزید تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 300 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358319
  2. ^ ا ب پ https://inpn.mnhn.fr/espece/cd_nom/81339/tab/taxo
  3. https://www.quelleestcetteplante.fr/especes.php?genre=Allium&variete=cepa
  4.    "معرف Allium cepa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  5. "Onions Allium cepa"۔ selfsufficientish.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2006 
  6. "World's Healthiest Foods"۔ 21 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2009 
  NODES
INTERN 1