پیٹر ویج
پیٹر ویج (29 جون 1833 – 13 جنوری 1900) نارویجن کیمیا دان اور کرسٹینیا (اوسلو) یونیورسٹی میں علم کیمیا کے پروفیسر تھے۔ اپنے بہنوئی کیٹو میکسیملن گلڈبرگ کے ساتھ مل کر اس نے 1864ء اور 1879ء کے درمیان کمیت کے عمل کے قانون کو دریافت کیا اور اسے ترقی دی۔ [6] [7]
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/waage-peter — بنام: Peter Waage — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb102589092 — بنام: Peter Waage — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت عنوان : Вааге, Петер
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/117075612 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/137363664 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 مئی 2020
- ↑ Asimov, Asimov's Biographical Encyclopedia of Science and Technology 2nd Revised edition
- ↑ "Peter Waage"۔ University of Bergen۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2018
پیٹر ویج | |
---|---|
(ناروی میں: Peter Waage) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1833ء [1][2] |
وفات | 13 جنوری 1900ء (67 سال)[1] اوسلو |
شہریت | ناروے [3] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | روئل فریڈرک یونی ورسٹی (اب یونی ورسٹی آف اوسلو) |
مادر علمی | جامعہ اوسلو |
پیشہ | کیمیادان [4][3]، ارضیات دان ، پروفیسر ، طبیعیات دان |
مادری زبان | ناروی |
پیشہ ورانہ زبان | ناروی [5] |
شعبۂ عمل | طبیعی کیمیاء ، کیمیا [3] |
ملازمت | جامعہ اوسلو [3] |
کارہائے نمایاں | کمیت کے عمل کا قانون |
دستخط | |
درستی - ترمیم |