ڈان (انگریزی: Don / Don: The Chase Begins Again) 2006ء میں بننے والی ایک ہندی ہنگامہ خیز فلم ہے جس کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔ اس کے داکاروں میں شاہ رخ خان، پریانکا چوپڑا، کرینا کپور، بومن ایرانی، ایشا کوپیکر اور اوم پوری شامل ہیں۔ یہ 1978ء میں بننے والی فلم ڈان کی دوبارہ فلم سازی ہے۔ نئی فلم کی کہانی کوالا لمپور، ملائیشیا میں غیر قانونی منشیات کے کاروبار کے پس منظر میں ہے۔

ڈان
Don
تھیٹر کی ریلیز کا پوسٹر
ہدایت کارفرحان اختر
پروڈیوسر
منظر نویس
ستارے
موسیقیShankar-Ehsaan-Loy
سنیماگرافیK. U. Mohanan
ایڈیٹر
  • Anand Subaya
  • Neil Sadwelkar
  • Rameshwar S. Bhagat
  • Anthony
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارEros International
تاریخ نمائش
20 اکتوبر 2006
دورانیہ
169 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ38 کروڑ[2]
باکس آفس106 کروڑ[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Don (2006)"۔ British Board of Film Classification۔ 18 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017 
  2. ^ ا ب "Don – The Chase Begins Again"۔ Box Office India۔ 23 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017 
  NODES
INTERN 1