کاسنی (انگریزی: Chicory) عام طور فصلوں میں پائی جانے والی ایک جڑی بوٹی ہے اور جانوروں کے چارے کے طور پر بھی اُگایا جاتا ہے۔ آبائی طور پر یہ یورپ میں سڑکوں کے کنارے عام پائی جاتی ہے۔ اور اب شمالی امریکا، چین اور آسٹریلیا میں بھی عام پائی جاتی ہے۔ انگریزی میں اسے (Chicory) کہتے ہیں اور اس کا نباتاتی نام (Cichorium intybus) ہےـ امریکا میں پائی جانے والی اس کی ایک اور قسم کا نباتاتی نام (Cichorium endivia) ہے۔

  NODES