عرف عام میں کالیمانتان (Kalimantan) سے مراد جزیرہ بورنیو کا انڈونیشیائی حصہ ہے، جبکہ انڈونیشیا میں کالیمانتان سے مراد مکمل جزیرہ بورنیو ہے۔[1]

کالیمانتان
کالیمانتان کا نقشہ (ہلکا رنگ) اور اس کے صوبے

کالیمانتان پانچ صوبوں میں منقسم ہے۔

کالیمانتان میں صوبے
صوبہ رقبہ (کلومیٹر2) کل آبادی (2005 تخمینہ) کل آبادی (2010 مردم شماری) کل آبادی (2014 تخمینہ) صوبائی دار الحکومت
مغربی کالیمانتان
(Kalimantan Barat)
147,307.00 4,042,817 4,393,239 4,546,439 پونٹیانک
وسطی کالیمانتان
(Kalimantan Tengah)
153,564.50 1,913,026 2,202,599 2,368,654 پالانگکارایا
جنوبی کالیمانتان
(Kalimantan Selatan)
38,744.23 3,271,413 3,626,119 3,913,908 بانجارماسین
مشرقی کالیمانتان
(Kalimantan Timur)
133,357.62 2,840,874 3,550,586 4,115,741 ساماریندا
شمالی کالیمانتان
(Kalimantan Utara)
71,176.72 473,424 524,526 included in
total for Kalimantan Timur
تانجونگ سیلور
کل 544,150.07 12,541,554 14,297,069 14,944,742

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kalimantan"۔ Britannica۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-02-26
  NODES