؎ کاوسیہ (قدیم یونانی: καυσία[1])kausia قدیم مقدونیائی سلطنت میں مستعمل ایک قسم کی ٹوپی تھی۔

قدیم مقدونیا سے برآمد دو مجسمے جو کاوسیہ پہنے ہوئے ہیں 4 صدی قبل مسیح۔.
ہند یونانی بادشاہ انٹلسیڈیاس اس ٹوپی کو پہنے ہوئے.

> یہ ہیلنسٹک دور یا سکندر اعظم سے بھی قبل [2] روم کے غریب لوگ دھوپ سے بچنے کے لیے سر پر پہنتے تھے۔

اس ٹوپی کی شبیہ یا تصاویر ہند، یونانی، بحر روم کے قدیم دور کے سکوں میں ملتی ہیں۔ ایرانی جو یونانیوں کو Yaunã Takabara کہتے تھے یعنی "یونانی جن کی ٹوپی ڈھال کی مانند ہیں" اس سے مراد یہی ٹوپی لی جاتی ہے۔[3]

پاکستان اور افغانستان میں معروف پکول ٹوپی کو اسی ٹوپی کی باقیات خیال کیا جاتا ہے۔اور امکان ہے گلگت بلتستان کی [[کَھوئے]] khhoi بھی کاسیہ کی ایک شکل ہو۔[4]

سکندر یونانی کاسیہ کو پہنے ہوئے شیر سے لڑ رہے ہیں۔ 4 ق م,[5] پلا عجائب گھر۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. καυσία, Henry George Liddell, Robert Scott, A Greek-English Lexicon, on Perseus
  2. "The Kausia Diadematophoros", American Journal of Archaeology, 1984, on JSTOR
  3. Roisman, Joseph; Worthington, Ian (2010). A Companion to Ancient Macedonia. John Wiley and Sons. ISBN 1-4051-7936-8, p.87
  4. Ian Worthington, Nicholas Geoffrey Lemprière Hammond, Ventures into Greek history, p. 135, Clarendon Press, 1994
  5. Olga Palagia (2000). "Hephaestion’s Pyre and the Royal Hunt of Alexander," in A.B. Bosworth and E.J. Baynham (eds), Alexander the Great in Fact and Fiction. Oxford & New York: Oxford University Press. ISBN 9780198152873, p. 185.
  NODES