کُرُو (سنسکرت: कुरु‎) آہنی دور کے شمالی ہندوستان میں آباد بھرت اور پورو قبائل کا ویدک آریائی قبائلی اتحاد تھا۔ اُس وقت اس اتحاد میں دہلی، ہریانہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اترپردیش کا مغربی علاقہ (دوآبہ) شامل تھا۔ یہ وسطی ویدک دور کہلاتا ہے (1200 ق م تا 900 ق م)۔ صوبائی سطح کا یہ اتحاد برصغیر کی تاریخ کا پہلا ترقی یافتہ معاشرہ سمجھا جاتا ہے۔

کرو مملکت
سنسکرت: कुरु राज्य
1200 ق م–500 ق م
ویدک دور کے اواخر میں کرو اور دیگر مملکتیں
ویدک دور کے اواخر میں کرو اور دیگر مملکتیں
مابعد ویدک دور میں کرو اور دوسرے مہاجنپد
مابعد ویدک دور میں کرو اور دوسرے مہاجنپد
دار الحکومتاسندھ، بعد میں ہستناپور اور اندر پرستھ
عمومی زبانیںویدک سنسکرت
مذہب
ویدک ہندومت
برہمنیت
حکومتبادشاہت
راجا 
تاریخی دورآہنی دور
• 
1200 ق م
• 
500 ق م
ماقبل
مابعد
Rigvedic tribes
Panchala
Mahajanapada
موجودہ حصہ بھارت

حوالہ جات

ترمیم
  NODES