کمربند عفت
کمربند عفت یا چیسٹیٹی بیلٹ (Chastity belt) لباس کا ایک تالا ہے جماع یا استمنا سے روکنے کے لیے تیار کیا جاتا تھا۔ ایسے کمربند تاریخی طور پر خواتین کی عفت کے تحفظ، خواتین کو عصمت دری سے تحفظ فراہم کرنے یا عورتوں کو ان کے ممکنہ جنسی ساتھیوں سے ملاپ کو روکنے کے لیے تیار کیے جاتے تھے۔[1][2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Helen Sheumaker, Shirley Teresa Wajda (2008)۔ Material Culture in America: Understanding Everyday Life۔ ABC-CLIO۔ ص 404۔ ISBN:1576076474۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
- ↑ Rosenthal، Martha (2012)۔ Human Sexuality: From Cells to Society۔ Cengage Learning۔ ص 11۔ ISBN:1133711448۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
- ↑ "Chastity belt"۔ میریام ویبسٹر۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-13
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|publisher=
(معاونت)
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کمربند عفت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |