کمل رندیو
ڈاکٹر کمل رندیو ( Kamal Jayasing Ranadive, پیدائش 8 نومبر 1917 - 11 اپریل 2001) ایک ہندوستانی بایومیڈیکل محقق تھیں، جو کینسر اور وائرس کے درمیان روابط کی نسبت کینسر میں اپنی تحقیق کے لیے مشہور ہیں۔ وہ انڈین ویمن سائنٹسٹس ایسوسی ایشن (IWSA) کی بانی رکن تھیں۔ [1] [2] [3]
- ↑ Debus 1968
- ↑ Bhisey 2008
- ↑ "Founder Members"۔ Indian Women Scientists' Association۔ 2019-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-24