کولس
کولس | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
جنس: | کولس |
سائنسی نام | |
Solenostemon[1] Peter Thonning ، 1827 | |
| |
درستی - ترمیم |
کولس (Coleus) سدا بہار پودوں کا ایک جنس ہے جس کا آبائی وطن ایشیا اور استوائی افریقا ہے۔ اس کی 60 کے قریب انواع ہیں
کولس کے پتوں میں کئی رنگ آتے ہیں مثلا سبز گلابی پیلا اور کلیجی اور دو یا دو سے زیادہ رنگ مل کر اسے جاذب نظر بناتے ہیں۔
کولس کو بہت زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ دو میٹر تک اونچا جا سکتا ہے اور گرمی برداشت کر لیتا ہے۔ اس کی ٹہنی کو توڑ کر زمین میں لگائیں تو نیا پودا اگنا شروع ہو جاتا ہے۔
پھول چھوٹے اور زیادہ خوبصورت نہیں ہوتے۔
- ↑ "معرف Solenostemon دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء