بین الاقوامی نظام اکائیات میں کولمب برقی بار electrical charge کی اکائ ہے۔ یہ Charles-Augustin de Coulomb کے نام پر رکھی گئی ہے اور اسے C سے ظاہر کرتے ہیں

کولمب
نظام اکائیایس آئی ماخوذ اکائی
اکائی ازبرقی بار
علامتC 
Named afterچارلس کولمب
معکوس اکائی
1 C میں ...... مساوی ہے ...
   ایس آئی بنیادی اکائیs   As
   CGS unit s   2997924580 statC
   Atomic units   6.24150934(14)e×10^18[1]

یہ برقی بار کی وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک ایمپیر ampere کی برقی رو electrical current کے تحت ہر سیکنڈ میں گزرتی ہے

اسے یوں بھی بیان کر سکتے ہیں کہ یہ برقی بار electrical charge کی وہ مقدار ہوتی ہے جو ایک فیراڈ farad کی گنجائش والے گنجائش دار capacitor میں ایک وولٹ کے تحت جمع ہو جائے۔

ایک کولمب برقی بار 6.241 509 629 152 65 × 1018 برقیوں electrons کے مجموعی برقی بار کے برابر ہوتا ہے

ایک عام AA بیٹری جس کی صلاحیت 2890 ملی ایمپیر آور ہوتی ہے وہ 10404 کولمب کا برقی بار charge بہانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  NODES
Done 1