کونراڈ گیسنر (لاطینی: Conradus Gesnerus)‏ 26 مارچ، 1516 - 13 دسمبر 1565) ایک سوئس معالج، ماہر فطرت، مصنف اور ماہر لسانیات تھے۔ زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد اور اساتذہ نے جلد ہی ان کی صلاحیتوں کا ادراک کر لیا اور اعلی تعلیم کے لیے یونی ورسٹی میں داخلہ لینے میں ان کی مدد کی، جہاں انھوں نے کلاسیکی زبانوں، الہیات اور طب کی تعلیم حاصل کی۔ وہ زیورخ کے شہر کے معالج بن گئے، لیکن اپنا زیادہ وقت حیاتی نمونے جمع کرنے، تحقیق کرنے اور لکھنے میں صرف کرتے تھے۔ گیسنر نے سوانح نگاری میں 1549ء ببلوتھیکا یونیورسالس (Bibliotheca universalis) اور 1558ء میں حیوانیات پر ہسٹوریا اینیمالیم Historia animalium کے نام سے یادگار کام مرتب کیے اور 49 سال کی عمر میں طاعون کے سبب اپنی موت کے وقت ایک بڑے نباتاتی متن پر کام کر رہے تھے۔ انھیں جدید سائنسی سوانح نگاری، حیوانیات اور نباتیات کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ وہ یورپ میں پودوں یا جانوروں کی انواع کی وضاحت کرنے والے پہلے شخص تھے، جیسے کہ سنہ 1559ء انھوں نے نوع ٹیولپ کے بارے میں وضاحت کی۔ ان کے نام پر متعدد پودوں اور جانوروں کے نام رکھے گئے ہیں۔

کونراڈ گیسنر
(جرمنی میں: Conrad Gessner)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 مارچ 1516ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زیورخ [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 دسمبر 1565ء (49 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زیورخ [5][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طاعون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1537  – 1540 
در قدیم یونانی  
پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1557  – 1565 
در قدرتی فلسفہ  
عملی زندگی
ماہر حیاتیات مختصر نام Gesner[6]  ویکی ڈیٹا پر (P428) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادر علمی جامعہ بوغج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات ،  ماہر حیوانیات ،  کوہ پیما ،  طبیب ،  کتابیات ساز ،  استاد جامعہ ،  ماہر حیاتیات ،  ماہر نباتیات ،  ماہر طیوریات ،  فطرت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [2][7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نباتیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کوہ پیمائی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Archives of Natural History — ناشر: مطبع جامعہ ایڈنبرگ — https://dx.doi.org/10.3366/ANH
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11904766p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/118694413 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Геснер Конрад — ربط: https://d-nb.info/gnd/118694413 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
  5. ربط: https://d-nb.info/gnd/118694413 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/3112-1
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/160770147
  NODES
Done 1
Story 1