کوہ فیوجی
کوہ فیوجی جاپان کا سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی بلندی 3776.24 میٹر / 12388 فٹ ہے۔ یہ جاپان کے سب سے بڑے جزیرے ہـونشو میں ٹوکیو کے قریب مغرب میں واقع ہے۔
Mount Fuji | |
---|---|
Mount Fuji in March 2015 | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 3,777.24 میٹر (12,392.5 فٹ) |
امتیاز | 3,776 میٹر (12,388 فٹ) [1] چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
فہرست پہاڑ | چوٹیوں کی فہرست جاپان کا بلند ترین نقطہ انتہائی |
اسما | |
تلفظ | [ɸɯꜜdʑisaɴ] |
جغرافیہ | |
مقام | چوبو علاقہ, ہونشو, جاپان |
ارضیات | |
قسم پہاڑ | Stratovolcano |
آخری خروج | 1707–08 |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 663 by En no Odzunu (役行者, En no gyoja, En no Odzuno) |
آسان تر راستہ | Hiking |
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ | |
باضابطہ نام | Fujisan, sacred place and source of artistic inspiration |
معیار | Cultural: iii, vi |
حوالہ | 1418 |
کندہ کاری | 2013 (37 اجلاس) |
علاقہ | 20,702.1 ha |
بفر زون | 49,627.7 ha |
کوہ فیوجی جاپان کا سب سے مشہور منظر ہے۔ سیاح اور کوہ پیما اس کیطرف کھنچے آتے ہیں۔
کوہ فیوجی اصل میں ایک آتش فشاں پہاڑ ہے۔ لیکن 1707ء کے بعد یہ اب تک نہیں پھٹا۔
اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ایک گمنام راہب اس پہ پہلی بار 663ء میں چڑھا تھا۔ 1860ء میں پہلی بار ایک غیر ملکی رتھرفورڑ الکوک اس پر چڑھا تھا۔
قریبا ہر سال دو لاکھہ لوگ اس پر چڑھتے ہیں۔ جن میں 30٪ غیر ملکی ہوتے ہیں۔ اس پہ چڑھنا مشکل نہیں ہے۔ چڑھنے میں 3 سے لے کر 7 گھنٹے لگتے ہیں جبکہ اترنے میں 2 سے لے کر 5 گھنٹے۔
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے کوہ فیوجی اوسط (1981~2010) درج شدہ (1932~2011) | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
بلند ترین °س (°ف) | −1.7 (28.9) |
0.0 (32) |
1.0 (33.8) |
4.7 (40.5) |
12.2 (54) |
12.3 (54.1) |
17.4 (63.3) |
17.8 (64) |
16.3 (61.3) |
10.4 (50.7) |
6.9 (44.4) |
3.6 (38.5) |
17.8 (64) |
اوسط بلند °س (°ف) | −15.7 (3.7) |
−14.7 (5.5) |
−10.9 (12.4) |
−5.7 (21.7) |
−0.8 (30.6) |
3.6 (38.5) |
7.5 (45.5) |
9.3 (48.7) |
6.1 (43) |
−0.1 (31.8) |
−6.4 (20.5) |
−12.2 (10) |
−3.4 (25.9) |
یومیہ اوسط °س (°ف) | −18.4 (−1.1) |
−17.8 (0) |
−14.2 (6.4) |
−8.7 (16.3) |
−3.4 (25.9) |
1.1 (34) |
4.9 (40.8) |
6.2 (43.2) |
3.2 (37.8) |
−2.8 (27) |
−9.2 (15.4) |
−15.1 (4.8) |
−6.2 (20.8) |
اوسط کم °س (°ف) | −21.7 (−7.1) |
−21.5 (−6.7) |
−17.8 (0) |
−12.1 (10.2) |
−6.5 (20.3) |
−1.6 (29.1) |
2.4 (36.3) |
3.6 (38.5) |
0.4 (32.7) |
−5.8 (21.6) |
−12.2 (10) |
−18.3 (−0.9) |
−9.3 (15.3) |
ریکارڈ کم °س (°ف) | −37.3 (−35.1) |
−38 (−36) |
−33.9 (−29) |
−27.8 (−18) |
−18.9 (−2) |
−13.1 (8.4) |
−6.9 (19.6) |
−4.3 (24.3) |
−10.8 (12.6) |
−19.5 (−3.1) |
−28.1 (−18.6) |
−33 (−27) |
−38 (−36) |
اوسط اضافی رطوبت (%) | - | - | 58 | 60 | 61 | 70 | 79 | 73 | 68 | 53 | 50 | 47 | - |
ماخذ: JMA[4] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "富士山情報コ–ナ–"۔ Sabo Works at Mt.Fuji۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Map inspection service" (بزبان اليابانية)۔ Geospatial Information Authority of Japan, (甲府–富士山–富士山)۔ 27 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2011
- ↑ Triangulation station is 3775.63m. "Information inspection service of the Triangulation station" (بزبان اليابانية)۔ Geospatial Information Authority of Japan, (甲府–富士山–富士山)۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 8, 2011
- ↑ "JMA"۔ JMA۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 30,2012
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Mt. Fuji سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- نپون آرکائیو - تاریخ کوہ فیوجیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ en.fujisan223.jp (Error: unknown archive URL)
- Mount Fuji سفری راہنما منجانب ویکی سفر