کوہ ویسوویوس (Mount Vesuvius) ((اطالوی: Monte Vesuvio)‏، (لاطینی: Mons Vesuvius)‏)خلیج ناپولی، اطالیہ میں ناپولی سے تقریبا 9 کلومیٹر (5.6 میل) مشرق میں ایک آتش فشاں ہے۔ 79ء میں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔

کوہ ویسوویوس
Mount Vesuvius
کوہ ویسوویوس کا پومپئی سے نظارہ
بلند ترین مقام
بلندی1,281 میٹر (4,203 فٹ)
امتیاز1,232 میٹر (4,042 فٹ)
جغرافیہ
کوہ ویسوویوس is located in اطالیہ
کوہ ویسوویوس
ارضیات
قسم پہاڑSomma volcano
آخری خروج1944
کوہ پیمائی
آسان تر راستہWalk
ناپولی شہر اور کوہ ویسوویوس
  NODES
os 1