کھلی شادی
کھلی شادی کی اصطلاح کا اطلاق عام طور سے ان شادیوں پر ہوتا ہے جن میں شرکائے حیات اس بات پر آمادہ رہتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک زائد از ازدواجی جنسی تعلقات قائم کر سکتا ہے، جسے ازدواجی عہدشکنی نہیں سمجھا جائے گا۔ کھلی شادی کی کئی قسمیں ہیں جن میں ہمہ گونہ محبت (polyamory) اور بدلنا شامل ہیں۔ ہر قسم میں شریک حیات کی حرکات و سکنات پر مختلف نکات شامل ہیں۔
پس پردہ سوچ
ترمیم"آزادانہ محبت" اور "آزادانہ جنسی تعلقات" کے تفکرات نئے مغربی دور کی نفسیات کے رد عمل کا اظہار ہیں۔ اسی کے مطابق ایک جدید اور منصفانہ معاشرہ مرد اور عورت کے درمیان تعلقات کے مساوات کا حق دے گا اور اس میں معاشرے یا ریاست میں مداخلت نہیں ہوگی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "प्रेमरिक्त दैहिक सम्बन्ध निस्संदेह अनैतिक होते हैं : कात्यायनी | स्त्री काल"۔ مورخہ 2016-07-30 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-21