پوپ گریگوری پنجم ( (لاطینی: Gregorius V)‏ روم کا بشپ اور 3 مئی 996ء سے اپنی وفات تک پوپل ریاستوں کا حکمران رہا۔ وہسالیان خاندان کا ایک فرد تھا۔ اسے اس کے کزن، شہنشاہ اوٹو سوم نے پوپ بنایا تھا۔ [3][4]

گریگوری پنجم
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 972ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 فروری 999ء (26–27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ملیریا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ویٹیکن گروٹو   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
کارڈینل [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
995 
پوپ (138  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 مئی 996  – 18 فروری 999 
جان پانزدہم  
سیلوستر دوم  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bkarnten.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2020
  2. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bkarnten.html — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
  3. Kalik اور Uchitel 2019، صفحہ 35
  4. Baumgartner 2003، صفحہ 17
  NODES