گھسٹ و ٹپک (drag-and-drop) دراصل شمارندی گراف صارفی سطوح البین (graphical user interfaces) میں ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی مجازی شے (virtual object) کو پکڑ کر اُسے دوسرے مقام یا دوسری مجازی شے پر منتقل کیا جاتا ہے۔

گھسٹ و ٹپک کے عمل میں شامل بنیادی ترتیب:

نیز دیکھیے

ترمیم
  NODES