اصطلاح term
بُعد
ناپ
dimension
measure

ہاسڈارف بُعد کی تعریف پچیدہ ہے۔ ہم یہاں صرف اس کی تعریف خود مشابہ مجموعات کے لیے کریں گے۔ 65 j 66 Hut ! Itu بُعد ! s ! k |- | لکیر | 1 | 1 | 1/2 | 2 |- | مربع | 2 | 2 | 1/2 | 4 |- | سیرپنسکی تکون | 1 | ..1.585 | 1/2 | 3 |}

ہاسڈارف بُعد کے لیے ضروری نہیں کہ یہ بُعد (وضعیت) کے برابر ہو۔ ہاسڈارف بُعد کے لیے صحیح عدد ہونا بھی ضروری نہیں۔ ہاسڈارف بُعد ہمیشہ بُعد (وضعیت) سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے۔

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات

  NODES