ہمعضلومہ، ہموار عضلات (smooth muscles) میں پیدا ہونے والے سرطان کو کہا جاتا ہے جو عام طور پر ایک حمید ورم (benign tumor) ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں Leiomyoma کہتے ہیں۔ اگر leiomyoma کا عبارتی (یا آسان) اردو میں ترجمہ کرنے کی کوشش کی جائے تو اس کو ہموار عضلات کا سرطان کہـ سکتے ہیں کیونکہ اس کا یہ انگریزی نام اصل میں تین اختصاری الفاظ (

ہمعضلومہ (leiomyoma)
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
فائل:WARAMHAMWAR.PNG
ہمعضلومہ (بعد از جراحی)
اکڈ-10 D21, D25
اکڈ-9 218
اکڈ-اورام: 8890-8894
اصطلاحات

ہم
ہم
ہم
عضل
عضلہ
عضل
ومہ
ومہ
ورم

ہموار کا ہم
smooth
leio
عضلہ
muscle
myo
ورم کا وم
oma
tumor

Leio + myo + oma ) کا مرکب ہے۔ leio کا مطلب ہموار کا ہوتا ہے، myo عضلہ یا عضلات کو کہتے ہیں اور oma کا سابقہ ورم (tumor) یا بالفاظ دیگر سرطان کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اسی طرح اس کا اردو نام بھی تین اختصاری الفاظ کا مرکب ہے (ہم + عضل + ومہ) ؛ یہاں ہمـ ہموار کے لیے، عضل عضلہ کے لیے اور ومہ ورم کے لیے آتا ہے۔ ان اصطلاحاتی متبادلات کی فہرست سامنے دیے گئے خانۂ معلومات کی اصطلاحات میں دیکھیے۔

مزید دیکھیے

ترمیم
  NODES