ہیلین سیکوس فرانسیسی نثر نگارہ، پروفیسر، شاعرہ اور ادبی تنقید نگارہ ہیں۔ ان کی وجہِ شہرت ان کا مضمون The Laugh of Medusa ہے۔[11] جو 1975ء میں شائع ہوا۔ اس مقالے میں انھوں نے عورتوں کو مخاطب کر کے لکھنے پر اکسایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یا تو عورتیں خود لکھیں، عورتوں کے لیے لکھیں اور اپنا آپ، اپنی تحریر میں لائیں، ورنہ وہ اس زبان کی وجہ سے جو ان کی اپنی نہیں اور نہ وہ اس میں اپنے وجود کا اظہار کر سکتی ہیں، ہمیشہ اپنے جسموں میں قید رہیں گی۔ انھوں نے 1968ء میں ادب میں ڈاکٹریٹ مکمل کیا، انگریزی ادب میں کام کیا اور اس کے بعد بے شمار ناول لکھے، ان کے تئیس شعری مجموعے، چھ مضامین پر مشتمل کتابیں، پانچ ڈرامے اور بے شمار اہم مقالے سامنے آ چکے ہیں۔ انھوں نے ایک کتاب وئیلیس دریدا کے ساتھ مل کر لکھی۔ لوسی اریگریرے اور جولیا کرستیوا کے ساتھ انھیں بھی پس ساختیاتی نسائیتی نظریے کی بانی شمار کیا جاتا ہے۔ انھوں نے جنسیت اور زبان کے تعلق پر بہت کام کیا ہے۔ انھوں نے یونیورسٹی آف پیرس میں نسائیتی مطالعات کے پہلے مرکز کی بنیاد رکھی۔ انھیں کوئینز یونیورسٹی، یونیورسٹی آف البرٹا کینیڈا، یونیورسٹی آف لندن، یونیورسٹی کالج ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ، یونیورسٹی آف یارک، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اور وسکانسن میڈیسن یونیورسٹی امریکا سے اعزای ڈگریاں دی گئی ہیں۔

Hélène Cixous
(فرانسیسی میں: Hélène Cixous ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Hélène Cixous, Sept. 2011.

معلومات شخصیت
پیدائش (1937-06-05) 5 جون 1937 (عمر 87 برس)
وہران، فرانسیسی الجزائر
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مضمون نگار ،  ڈراما نگار [1]،  حقوق نسوان کی کارکن [1]،  مصنفہ [1]،  زبان کا فلسفی ،  ادبی نقاد [1]،  استاد جامعہ [2]،  فلسفی [3]،  فلم اداکارہ [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی ،  جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [5][6][7]،  جرمن ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نسائیت [8]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں کورنیل یونیورسٹی ،  پیرس 8 وینسین-ساں-دونی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات سیگمنڈ فرائڈ ،  ژاک لاکاں ،  ژاک دریدا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (1993)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/137080 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
  4. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0163051/
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11896891b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14307683
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20011018132 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. NOR numbering ID: https://www.legifrance.gouv.fr/UnTexteDeJorf.do?numjo=PREX9310861D
  10. Kelly Ives, Cixous, Irigaray, Kristeva: The Jouissance of French Feminism، Crescent Moon Publishing, 2016.
  11. Cixous، Hélène؛ Cohen، Keith؛ Cohen، Paula (1976)۔ "The Laugh of the Medusa" (PDF)۔ Signs۔ The University of Chicago Press۔ ج 1 شمارہ 4: 875–893۔ DOI:10.1086/493306
  NODES