چوحرفی اسم خداوندی[1] (انگریزی: Tetragrammaton ؛ یونانی: Τετραγράμματον ؛ مطلب: چار حرفوں والا نام) ایک چار حرفوں والا عبرانی نام יהוה ہے، اس کی عمومی نقل حرفی لاطینی الفاظ YHWH (یہوہ) ہے۔ یہ عبرانی بائبل میں استعمال کیا گیا ایک خدا کا نام ہے۔

پیلو-عبرانی میں چوحرفی اسم خداوندی (دسویں صدی قبل مسیح سے 135 عیسوی)، پرانی آرامی (دسویں صدی قبل مسیح سے چوتھی صدی عیسوی) اور مربع عبرانی (تیسری صدی قبل مسیح سے اب تک) رسم الخطوط۔

چار حرف

ترمیم

عبرانی بائبل کے حرف

عبرانی اسم حرف
י ی
ה ہ
ו و
ה ہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. قاموس الکتاب صفحہ 364
  NODES