29 اگست
29 اگست عیسوی تقویم میں سال کا 242 دن ہے (242 لیپ کے سالوں میں)۔
28 اگست | 29 اگست | 30 اگست | 31 اگست | 1 ستمبر |
واقعات
ترمیمپیدائشیں
ترمیم- 1632ء – جان لوک، انگریز طبیب اور فلسفی (و۔ 1704)
- 1780ء – جین ڈومینک، فرانسیسی مصور (و۔ 1867)
- 1862ء – مورس ماتھرلنک، بلجئیم شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1949)
- 1904ء – ورنر فورس مین، جرمنی کا طبیب، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1979)
- 1943ء – آرتھر بی مکڈونلڈ، کینیڈی ماہر طبیعیات، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ
- 1944ء – بشری رحمن، ایک پاکستانی مصنفہ،جنھوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں (و،2022ء)
- 1946ء – ڈیمیٹریس کرسٹوفاس، قبرصی تاجر اور سیاست دان، 6ویں صدر قبرص
- 1947ء – جیمز ہنٹ، انگریزی سپورٹس کار ڈرائیور (و۔ 1993)
- 1958ء – مائیکل جیکسن، امریکی گلوکار، رقاص، گیت نگار (و۔ 2009)
- 1990ء – نکول اینڈرسن، امریکی اداکارہ
وفیات
ترمیم- 1891ء – پیئرے لیمینٹ، فرانسیسی تاجر اور سائیکل کا موجد (پ۔ 1843)
- 1966ء – سید قطب، مصری مفسر قرآن، فلسفی، نظریہ ساز اور شاعر (پ۔ 1906)
- 1975ء – ڈی ولیرا، آئرلینڈی سپاہی اور سیاست دان، تیسرے صدر آئرلینڈ (پ۔ 1882)
- 1976ء – قاضی نذر الاسلام، بنگالی شاعر اور فلسفی (پ۔ 1899)
- 1969ء – ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کر گئے [1]
تعطیلات و تہوار
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر 29 اگست سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بی بی سی: آج کا دن[مردہ ربط]
- The New York Times: On This Day
- آج کے دن آرکائیو شدہ 2012-12-08 بذریعہ archive.today