2 (عدد) یعنی 2 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔

1 2 3
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیدو (two)
صفاتی2nd (second / twoth) - دوسرا
نظام عددثنائی
اجزائے ضربیمفرد
گاسین صحیح اعداد اجزائے ضربی
مفرد اول
مقسوم علیہ1, 2
رومن عددII
رومن عدد (یکرمزی)Ⅱ, ⅱ
یونانی سابقےdi-
لاطینی سابقےduo- bi-
قدیم انگریزی سابقےtwi-
ثنائی102
ثلاثی23
رباعی24
خمسی25
ستی26
ثمانی28
اثنا عشری212
ستہ عشری216
اساس بیس220
اساس چھتیس236
یونانی اعدادβ'
عربی٢
اردو۲
گعز
بنگالی
چینی اعداد二,弍,贰,貳
دیوناگری (do)
تیلگو
تامل
عبرانیב (Bet)
خمیر
کوریائی이,둘
تھائی

ہر عددی نظاموں میں یہ 1 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 3 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دو بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے ایک اور اس کے بعد تین بولا جاتا ہے۔

اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دوسرا یا دوسری کہا جاتا ہے۔ دوم یا دوم نیز ثانی بھی استعمال ہوتا ہے۔

انفرادی خصوصیات

ترمیم
  • پہلا زوج عدد ہے۔
  • پہلا مفرد عدد ہے۔
  • اکلوتا زوج عدد ہے جو مفرد عدد ہے۔

عمومی خصوصیات

ترمیم

فہرست بنیادی ریاضی

ترمیم
ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
  2 4 6 8 10 12 14 16 18 20 22 24 26 28 30 32 34 36 38 40 42 44 46 48 50 100 200 2000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
  2 1 0.6 0.5 0.4 0.3 0.285714 0.25 0.2 0.2 0.18 0.16 0.153846 0.142857 0.13
  0.5 1 1.5 2 2.5 3 3.5 4 4.5 5 5.5 6 6.5 7 7.5
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14
  2 4 8 16 32 64 128 256 512 1024 2048 4096 8192 16384
  1 4 9 16 25 36 49 64 81 100 121 144 169 196

حوالہ جات

ترمیم
  NODES