3 اگست
1 اگست | 2 اگست | 3 اگست | 4 اگست | 5 اگست |
واقعات
ترمیم- 1914ء - پہلی جنگ عظیم میں جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا
- 2005ء - ماریطانیہ میں فوجی بغاوت صدر احمد طایا کی حکومت برطرف کردی گئی [1]
- 1960ء - مغربی افریقا کے ملک، نائیجریانے فرانس سے آزادی حاصل کی [1]
- 1957ء - ملائیشیا کی آزادی کے بعد پرنس عبد الرحمن نے حکومت سنبھالی [1]
- 1934ء - ایڈولف ہٹلر جرمنی کا حکمران بنا [1]
- 1928ء - ممتاز، ماہر قانون اور برٹش انڈیا کے پہلے مسلمان جج سید امیر علی کاا نتقال ہوا [1]
- 1914ء - جنگ عظیم اوّل: جرمنی نے فرانس پر حملہ کر دیا [1]
- 1783ء - جاپان میں آ تش فشاں پھٹنے سے 35ہزار افراد ہلاک ہو گئے [1]
- 2010ء - کراچی، پاکستان میں ایک مقامی سیاست دان کے قتل کے بعد بڑے پیمانے پر فسادات پھوٹ پڑے، جس میں کم از کم 85 افراد ہلاک اور کم از کم 17 بلین پاکستانی روپے (200 ملین امریکی ڈالر) کا نقصان ہوا۔
ولادت
ترمیم- - 1855ء - جو ہنٹر برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1891ء)
- - 1920ء - پی ڈی جیمز برطانوی ناول نگار
- - 1940ء - مارٹن شین امریکی اداکار
- - 1960ء - گوپال شرما بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- - 1970ء - من موہن وارث بھارتی گلوکار
- - 1980ء - نادیہ علی امریکی گلوکارہ، گیتکار
- 1867ء - اسٹینلے بالڈون، برطانیہ کے سابق وزیر اعظم
- 1903ء - حبیب بورقیبہ، تیونس کے بانی اور پہلے صدر
- 1903ء - فخری کوروترک، ترکی کے چھٹے صدر
وفات
ترمیم- 2023ء - اعجاز بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- - 2011ء - بوبا اسمتھ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور اداکار (پیدائیش: 1945ء)
- - 2013ء ـ فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام کراچی، پاکستان
- 1003ء - طائع للہ، چوبیسواں عباسی خلیفہ
- 1942ء - رچرڈ ولسٹیٹر، جرمنی کے نامیاتی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
تعطیلات و تہوار
ترمیم- - نائجر کا یوم آزادی