50 فرسٹ ڈیٹس (انگریزی: 50 First Dates) ایک رومانٹک اور کامیڈی فلم ہے۔

کہانی

ترمیم

کسی نوجوان کو اپنے خوابوں کی شہزادی کی تلاش ہوتی ہے.. اور پھر ایک دن اسے وہ شہزادی ایک ہوٹل میں ناشتا کرتے نظر آتی ہے... اب وہ اس پہ نظر رکھنا شروع کردیتا ہے،، پھر ایک دن جاکر اس سے بات کرتا ہے اور وہ اس سے دوستی کرلیتی ہے.. وہ بہت خوش ہوتا ہے... مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب اگلے دن وہ اسے اسی ہوٹل میں ملتا ہے تو وہ اسے پہچاننے سے انکار کردیتی ہے اوربے عزتی بھی کردیتی ہے... اور پھر اسے معلوم ہوتا ہے کہ لڑکی تو "شارٹ ٹائم میموری لاس" کا شکار ہے... ایک دن کے بعد وہ سب کچھ بھلا دیتی ہے... اب وہ لڑکا روز اسے نئے طریقے سے دوست بناتا ہے اور روز اگلے دن وہ سب بھول جاتی ہے اور لڑکے کو اسے اگلے دن پھر دوست بنانا پڑتا ہے۔اس طرح وہ پچاس دفعہ اس سے دوستی کرتا ہے... وہ پچاس دفعہ مختلف طریقوں سے کرتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  NODES
Done 1